واشک:شادی کی تقریب سے دلہن اغواء
بسیمہ:واشک کے علاقے شنگر سے دلہن کو اغواء کرنے کی اطلاعات غیر مصدقہ ذرائع کے مطابق واشک کے علاقے شنگر میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ مسلح افراد نے دلہن کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے تاہم فوری طور پر وجہ معلوم نہ ہوسکی اس حوالے سے انتظامیہ کا بھی کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا
Load/Hide Comments