خضدار میں کورونا سے متاثرہ شخص کے خاندان اور ہمسائیوں کی سکریننگ
خضدارِ خضدار کے علاقے شاہوانی آباد میں خدابخش نامی شخص میں کورونا وائرس کی تشخص کے بعد متاثرہ شخص کے خاندان او رہمسائیوں کی بھی سکرینگ کردی گئی واضح رہے کہ سکرینگ میں صرف جسم کا درجہ حرارت معلوم کیا جاسکتاہے جبکہ خضدار کورونا ٹیسٹ کی کوئی سہولت میسرنہیں خضدار میں یہ پہلاشخص ہے جس میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
Load/Hide Comments