دالبندین، شہر کے چوکیدار ہی چور نکل آئے
دالبندین،دالبندین پولیس کی کاروائی شہر کے چوکیدار ہی چور نکل آئے،پولیس ذرائع کے مطابق ڈیڈھ ماہ قبل دالبندین شہر کے دوکان سے لاکھوں روپے کے موبائل چوری ہوگئے تھے پولیس نے آج موبائل برآمد کرکے چار چوکیداروں کو گرفتار کر لیا پولیس چوکیداروں نے ملکر دوکان سے لاکھوں روپے کا موبائل چوری کئے تھے۔
Load/Hide Comments