ایران سے مزید23پاکستانی دالبندین پہنچ گئے
دالبندین،دالبندین ایران سے مزید پاکستانی تفتان پہنچ گئے صحت ذرائع کے مطابق ایران سے مزید 23 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے اسکریننگ طبی چیک اپ کے بعد قرنطینہ منتقل کردیا گیا واضع رہے چاغی:تفتان، دالبندین، نوکنڈی ضلع بھر میں لاک ڈاون برقرار ہے اورپاک ایران سرحد پر تجارتی گیٹ بدستور بندہے۔
Load/Hide Comments