تحریک لبیک نے دھرنا و احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا

لاہور، کالعدم قرار دی گئی تنظیم تحریک لبیک کے رہنماء شفیق امنی کی کال پر دھرنا و احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا،حکومت نے اسمبلی میں قرار داد پیش کر کے اپنا وعدہ پورا کردیا، دیگر معاملات کے متعلق بھی مثبت پیش رفت ہوئی ہے، اعلان کے بعد کارکنوں نے واپس آنا شروع کردیامرکزی قیادت کے اعلان کے بعد کارکنان واپس جانا شروع ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں