امریکی مردہ خانوں میں میت نہیں ، باپ ہیں ، ماں ہیں ، دادی ہیں،وہ لاشیں نہیں لوگ ہیں۔۔۔۔۔۔

پیٹ مارمو کے مطابق امریکی مردہ خانوں نے ایسا کبھی نہیں دیکھا،اُن کا کہنا تھا کہ مردہ خانوں میں پڑے صرف لاشیں نہیں بلکہ یہ کسی کے ماں کسی بھائی اور کسی کے والد ہیں، دنیا کے دیگر جگہوں کی طرح کرونا وائرس نے امریکا میں بھی تباہی مچا دیا ہے۔ نیویارک کے مردہ خانے لاشوں سے بھرے پڑے ہیں، مارمو کا کہنا تھا کہ لوگ کال پر کال کرتے ہیں وہ سوائے انتظار کے دلاسے کی دیتے ہیں کیونکہ ایسی حالت کا اُنہوں نے کبھی سامنا نہیں کیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا یہ ایک اسٹیٹ ایمرجنسی ہے۔ نیویارک میں اس وقت مجموعی طور پر 1,400 لوگ اس وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کیسز کا سلسلہ بڑھ رہا ہے۔ جس میں کمی کے کوئی آثار دیکھائی نہیں دیتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں