تمام ڈاکٹروں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ حاصل بزنجو
نیشنل پارٹی کے سابق رہنماء اور سینیٹرحاصل بزنجو نے ڈاکٹروں پر ہونے والے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈاکٹروں کا کردارآج جتنا اہمیت رکھتا ہے کبھی ایسا نہیں رہا ہے، بجائے اُنہیں عزت دینے کے جنہوں نے اپنی جانوں کوہمارے لئے خطرہ میں ڈال دیا ہے بلوچستان نے حکومت نے انہیں گرفتار کرنے کا راستہ اختیار کیا ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ ہم تمام گرفتار افراد کی فوری طور پر رہائی چاہتے ہیں۔
Load/Hide Comments