حب، ساکران پولیس کی کارروائی میں اشتہاری ملزم گرفتار

حب:ساکران پولیس نے کارروائی ایک اشتہاری ملزم کوگرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ملزم امیر بخش پو لیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں