کوئٹہ کے نوا حی علا قے سے ایک شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ: کوئٹہ کے نوا حی علا قے سے ایک شخص کی لاش بر آمد۔ ریسکیو حکام کے مطا بق سر یاب کسٹم کے علا قے اے جی ایس کا لونی کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی جیسے تحویل میں لیکر شنا خت کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں