کوئٹہ،مستونگ اور بولان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2ریکارڈ

کوئٹہ :صوبائی دارالحکومت کوئٹہ بولان اور مستونگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ذرائع کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ بولان مستونگ اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.2ریکارڈ کی گئی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مستونگ سے چالیس کلومیٹر مشرق کی طرف تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں