کروناوائرس اور مسافروں کی کم تعداد کی وجہ 4ٹریں معطل

لاہور: ریلوے انتظامیہ نے کروناوائرس اور مسافروں کی کم تعداد کی وجہ سے4 ٹرینوں کو معطل کردیا۔ریلوے انتظامیہ نے جناح ایکسپریس،گرین لائن،بزنس ایکسپریس اورکراچی ایکسپریس کو معطل کیا۔ لاہور،ملتان،کراچی اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کو معطل کیا گیا۔ ان ٹرینوں کے چند مسافروں قراقرم ایکسپریس ٹرین اور سرسید ایکسریس ٹرین میں ارجسٹ کیا گیا۔کراچی راولپنڈی کے درمیان چلنے والی سرسید ایکسپریس ٹرین براستہ فیصل آباد لاہور چلایا جائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں