بی ایس سی ملتان نے نئی کابینہ تشکیل دے دی

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان نے نئی کابینہ کی تشکیل دی دی جس میں رمیز جوہر چیئرمین جبکہ اورنگزیب کھیتران وائس چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں، نئی کابینہ کی قیادت نے عہدہ سنبھالتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ان کی نئی کابینہ پرانے دوستوں کی جدوجہد کو آگے بڑھاتے ہوئے ملتان کے اندر موجود بلوچ طلبا کو متحد رکھنے کے ساتھ ساتھ ان کی تعلیمی مسائل کو حل کرنے کی بھرپور کوشش کو جاری رکھیں گے اور طلبا و طالبات کی قومی و سماجی تربیت کو فروغ دینے کیلئے اسٹڈی سرکل سمیت تمام سرگرمیاں جاری رکھیں گے جو اس وقت طلبا کی اہم ضرورتیں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں