انجیرہ تا زہری سڑک سفر کے لیے غیر محفوظ ہو کرہ رہ گئی ہے، نوابزادہ شہزاد زہری

زہری(نمائندہ انتخاب)ممتاز قبائلی و سیاسی رہنما نواب زادہ میر شہزاد احمد خان زہری نے اپنے جاری کر دیا بیان میں کہا کے انجیرہ تا زہری سڑک سفر کے لیے غیر محفوظ ہو کرہ رہ گئی ہے آئے روز روڈ پر سر عام ڈکیتی کی وارداتیں عام ہو چکی ہے گزشتہ 3 دنوں کے درمیان ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں لوگوں کو لوٹ کر لاکھوں کی رقم سے محروم کر دی گئی اور بے گناہ لوگوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ اس روڈ پر اب لوگ مجبوری میں بھی سفر کرنے سے قاصرہیں ۔مزکورہ ایریا میں پے درپے واقعات ہو رہے ہین بدوکشت ایریا سوراب اور خضدار دونوں اضلاع کی انتظامی حدود ہے انہوں نے حکام سے اپیل کی ہے کے روڈ کو محفوظ بنانے کے لیے چوکی قائم کر گشت کق یقینی بنایا ج جائے۔اگر انتظامیہ عوام کی حفاظت نہیں کر سکتی تو لوگوں کو بزات خود اپنی حفاظت کی اجازت دی جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں