پاکستان: 663 وینٹی لیٹرز پر کورونا مریض زیرِ علاج

اسلام آباد :ملک بھر میں 663 وینٹی لیٹرز پر کورونا مریض زیرِ علاج ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملتان میں 74 فیصد، مردان میں 70 فیصد، لاہورمیں 68 فیصداور بہاولپورمیں 67 فیصد وینٹی لیٹر زیرِ استعمال ہیں۔بہاولنگر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال میں صرف 3 وینٹی لیٹر دستیاب ہیں اور وہ بھی خراب ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں