پنجگور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

پنجگور / چتکان بائی پاس میں نامعلوم افراد نے فائدنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا پولیس کے مطابق علی بخش اور خان جان سکنه پروم کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ بازار آرہے تھے واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے تاہم وجہ قتل معلوم نہ ہوسکی پولیس مذید تفتیش کررہی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں