بینچ کی عدم دستیابی، سپریم کورٹ نے کورونا وائرس از خود نوٹس ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے کورونا وائرس از خود نوٹس ڈی لسٹ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس ڈی لسٹ کردیا ہے۔چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے 5 مئی کو از خود نوٹس کی سماعت کرنا تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں