حسیبہ قمبرانی کے کزن حزب اللہ قمبرانی بازیاب ہوگئے

کوئٹہ(انتخاب نیوز)14 فروری 2021کو لاپتہ ہونے والے حزب اللہ قمبرانی بازیاب ہوگئے تفصیلات کےمطابق حزب اللہ قمبرانی حسان قمبرانی کے ساتھ کوئٹہ کے علاقے کلی قمبرانی سے 14 فروری 2020 کولاپتہ ہوگئے تھے خیال رہے کہ حسان قمبرانی اور حزب اللہ قمبرانی کی بازیابی کیلئے حسیبہ قمبرانی نے کوئٹہ اور اسلا م آباد میں بھی احتجاج کیا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں