مقام ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر پیش کر دی گئیں

ریاض: سعودی حکومت نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مسجد الحرام کے اندر مقام ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر بنا کر پیش کر دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق تصاویر مکہ مکرمہ کے ادارہ امور حرمین شریفین کے شعبہ انجینئرنگ اسٹڈیز نے بنائیں۔ایک ہزار سے زائد یہ تصاویر دنیا بھر کے مسلمان پہلی مرتبہ دیکھیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں