منگچر میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

منگچر(یو این اے )منگچر تحصیل ایریا میں میں آر سی ڈی شاہرہ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ صبح منگچر تحصیل ایریا میں مزدا گاڑی اور ٹریکٹر میں تصادم ہوا جو کہ ٹریکٹر ڈرائیور محمد جمال سکنہ کوئٹہ موقع پر جاں بحق ہوگے مزدا گاڑی الٹ گہی جاں بحق افراد کو لیویز انتظامیہ نے ار ایچ سی منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں