فورسز کا بارکھان میں کلئیرنس آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک کردیے، آئی ایس پی آر 

ویب ڈیسک : شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بارکھان کے علاقے نوشم میں کلئیرنس آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔  بیان میں کہا گیا کہ شدید جھڑپ کے دوران فوج کے فیلڈ آفیسر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء میں میجر توصیف احمد بھٹی، نائیک فدا حسین اور سپاہی ذاکر حسین شامل ہیں۔  مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں