کوئٹہ، مشرقی بائی پاس کے پہاڑ شین غر سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کی نعش برآمد کرلی

کوئٹہ (آن لائن) مشرقی بائی پاس کے پہاڑ شین غر سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کی نعش برآمد کرلی پولیس کے مطابق حمید اللہ جمعرات کو شین غر کے پہاڑ سے جڑی بوٹیاں لےنے گیا تھا کہ لاپتہ ہوگیا جس کی تلاش کے لئے بلوچستان اسٹار شاہین ماﺅنیٹرنگ ایسوسی ایشن نے ریسکیو آپریشن کے دوران نعش کو خطرناک چٹانوں سے برآمد کرکے ورثاءکے حوالے کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں