مفتی عبدالقوی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت، معاملہ علماء بورڈ کو بھیجنے کا حکم

لاہور: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی مقامی عدالت نے پاکستان کے مشہور مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی کے خلاف دائر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے معاملے کو رائے طلب کرنے کے لئے پاکستان علماء بورڈ کے پاس بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ متعلقہ تھانے کی پولیس نے ملزم مفتی عبدالقوی کے خلاف رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں