کورونا کی تیسری لہر، ملائیشیا نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی

کوالالمپور:کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر ملائشیا نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملائیشین حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کورونا کے پھیلا کے پیش نظر بنگلا دیش، سری لنکا اور نیپال کے شہریوں پر بھی سفری پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔اعلامیے کے مطابق نیپال، سری لنکا، بنگلا دیش اور پاکستان کے شہریوں کے ملائیشیا میں داخلے پر پابندی ہو گی

اپنا تبصرہ بھیجیں