اسلام آباد میں فائرنگ سے ریٹائرڈ کرنل جاں بحق

اسلام آباد(انتخاب نیوز)تھانہ شمس کالونی کے علاقے میں حساس ادارے کے سابق آفیسر کو قتل کردیا گیا۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش پمز ہسپتال منتقل کردی۔ کرنل (ر) طارق قریشی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔ ان کی لاش واش روم میں پڑی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں