پنجگور،نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور: پنجگور تسپ پسکول کور میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی پولیس کے مطابق زاھد ولد دلمراد ساکن پنچی کہن سے مسلح افراد نے پسکول ندی میں سی ڈی 70 موٹر سائیکل چھین لی اور دوران مزاحمت پسٹل سے فائر کرکے اسے زخمی کر دیا زخمی سول اسپتال پنجگور میں منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی

اپنا تبصرہ بھیجیں