زامران:فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد جاں بحق

تربت:زامران میں فائرنگ کا تبادلہ،2افراد جاں بحق۔اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ زامران کے پہاڑی علاقے میں فائرنگ کے تبادلے میں مامابگٹی اورساتھی شکیل عرف اسد موقع پر جاں بحق ہوئے،انکے سر اورسینے پر گولیاں لگی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں