ڈیرہ مراد جمالی، ینگ ڈاکٹرز پر تشدد کے خلاف ریلی و احتجاجی مظاہرہ
تمبو:کوئٹہ میں ڈاکٹروں کے پرامن احتجاج پر لاٹھی چارج اور ڈاکٹروں کی گرفتاریوں کے خلاف ڈیرہ مراد جمالی میں پی ایم اے اور پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف فیڈریشن کا احتجاجی مظاہرہ سخت نعرے بازی،پی ایم اے نصیرآباد کے صدر ڈاکٹر محمدنصیر عمرانی اور آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف فیڈریشن کے ضلعی صدر حاجی فضل محمد کھوسہ کی قیادت میں ایک مشترکہ احتجاجی ریلی نکالی گی ریلی کے شرکا ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور صوبائی حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے
Load/Hide Comments