کوئٹہ میں پاگل کتے کے کاٹنے سے 3بچے زخمی

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں پاگل کتنے نے 3بچوں کوکاٹ کرشدید زخمی کردیازخمی بچوں کو فوری طورپر سول ہسپتال پہنچادیئے گئے تفصیلات کے مطابق منگل کو کلی بڑیچ آباد میں پاگل کتنے نے 3بچوں کوجن میں محمد یونس آصف اور علی کوکاٹ کرشدید زخمی کردیا زخمیوں کو فوری طورپر سول ہسپتال پہنچایاگیا عوامی حلقوں نے آوارہ کتوں کے خلاف میٹروپولیٹن سے کتامارمہم شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں