الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے سول ہسپتال میں دوسو ڈاکٹر ز کوحفاظتی کٹس کی فراہمی
الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کی جانب سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے سپاہیوں سول ہسپتال میں سادہ تقریب میں سینئر وینگ ڈاکٹرز،پیرامیڈیکس کو حفاظتی کٹس فراہم کیے گیے۔سول ہسپتال پیرامیڈیکس کے دفتر میں منعقدہ سادہ تقریب میں الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی صدرانجینئر جمیل احمدکرد،ڈاکٹرشفیع مینگل،ڈاکٹر منصب علی سومرو،ڈاکٹرعبدالحئی بگٹی،ڈاکٹرمشتاق بھنگر،ڈاکٹرعبدالصمد،ڈاکٹراشرف،ڈاکٹرامام بخش نے دوسو سینئر وجونیئر ینگ ڈاکٹرزمیں الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے حفاظتی کٹس فراہم کیے اور مزید کٹس دینے کا وعدہ بھی کیاگیا۔
Load/Hide Comments