جعفرآباد، محنت کش کی خود سوزی کی کوشش، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
حمید آباد:جعفرآباد محنت کش 18 سالا صوبل خان کی خودکشی کی کوشش پٹرول چھڑک کرخود کوآگ لگادی 80فیصد جسم جھلس گیا کراچی ریفرکردیاگیا۔جعفرآباد ضلعی ہیڈ کوارٹر شہر ڈیرہ اللہ یارکے رہائشی غربت کامارا 28سالا صوبل خان غربت سے تنگ ہوکراپنیاوپرپٹرول چھڑک کرخود کو آگ لگادی ڈیرہ اللہ یار کے رہاشی صوبہ خان کوتشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ اسپتال ڈیرہ اللہ یار لایا گیا صوبل خان کا80فیصد سے زائد جسم جل چکا۔ڈیرہ اللہ یار میں برن سینٹرنہ ہونے کی بناپرمزید علاج کے لیے اسے سندھ ریفرکردیاگیاہے۔
Load/Hide Comments