کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی:شہر قائد میں ایک ہی خاندان کے11افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے،جس میں عباسی شہید اسپتال کی خاتون ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی کے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، متاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال تعلق رکھنے والی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل ہیں
Load/Hide Comments