کوئٹہ میں مقامی طور پر کورونا وائرس پھیلنے لگا، بلوچستان ہائیکورٹ میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا،
کوئٹہ, میں مقامی طور پر کورونا وائرس پھیلنے لگا، بلوچستان ہائیکورٹ میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا،محکمہ صحت کے زرائع کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے ایک ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، 53 سالہ شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد اسے شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، کورونا وائرس کا کیس سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت کی ٹیم بلوچستان ہائیکورٹ پہنچ گئی، اور ہائیکورٹ کے 20 سے زائد ملازمین کے سیمپل حاصل کرلئے جنہیں ٹیسٹ کیلئے بجھوا دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments