لورلائی، مغوی خاتون اپنے دو بچوں سمیت بازیاب اپریل 8, 2020اپریل 8, 2020 0 تبصرے لورالائی: ایس ایس پی جواد طارق کی خصوصی ہدائت پر پولیس پارٹی نے ایس ایچ او عارف باتوزئی اے ایس آئی واحد ناصر و دیگر نے سنجاوی کے علاقے اغبرگ میں چھاپہ مار کر اغواء شدہ عورت اور اسکے دو بچوں کو بازیاب کرا لیا،اغواء کا مقدمہ موسٰی جان نامی شخص نے حبیب اللہ کے خلاف مقدمہ نمبر b365 14 1 2019کو صدر تھانے میں درج کرایا تھا Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)