صوبائی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے دورے سے ایک رات قبل آئی سی یو تیار کیا
کوئٹہ، صوبائی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے دورے سے ایک رات قبل آئی سی یو تیار کیا، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ کوئٹہ سے ایک رات قبل حکومت بلوچستان نے دوسرے ہسپتالوں اور اسٹورز سے ٹرکوں کے ذریعے بیڈ اور دیگر اشیاء بی ایم سی ہسپتال میں بنائی جانے والی آئی سی یو سہولت پہنچائیں،جمعرات کو جب وزیراعظم بی ایم سی گئے تو انہیں سب اچھا دیکھایا گیا جبکہ دراصل بی ایم سی ہسپتال میں گزشتہ شب سہولیات نہ ہونے کے برابر تھیں
Load/Hide Comments