نصیر آباد، خان کوٹ کے علاقے میں مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ، ایک خاتون قتل

ڈیرہ مراد جمالی:نصیر آباد کے علاقے خان کوٹ میں مسلح افراد نے گھر پر فائرنگ کر کے ایک عورت کو قتل کر دیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود گوٹھ محمد پناہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک عورت لعل بانو کق قتل کر دیا واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی لعش کو اپنی تحویل میں لے لیا ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں