نصیرآباد، پولیس کی کارروائی، ڈکیتی سمیت دیگر وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار

ڈیرہ مراد جمالی: نصیر آباد کے پولیس تھانہ خان کوٹ کی کاروائی چوری ڈکیتی سمیت دیگر وارداتوں میں مطلوب ایک ملزم کو گرفتار کر کے مزید کارروائی شروع کردی ہے پولیس کے مطابق ایس ایس پی نصیرآباد عبدالحئی عامر بلوچ کی ہدایات پر نصیرآبادکے پولیس تھانہ خان کوٹ کے حدود روپوش ملزم جرائیم پیشہ افراد کیخلاف خفیہ اطلاح پرکاروائی سرکل ڈی ایس پی خالدزمان مری کی سربرائی میں ایس ایچ او میرمٹھل خان دیناری نے پولیس نفری کے ہمراہ چوری ڈکیتی مطلوب ملزم کو کاروائی کرکے گوٹھ بچاؤ بندتحصیل تمبوکے علاقے سے ملزم گل کوگرفتارکرلیاگیا جبکہ پولیس تھانہ خان کوٹ کو مطلوب تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں