کوئٹہ، ریلوے پولیس کی کاروائی ریلوے جیب تراشی کرنے والی خاتون گرفتار

کوئٹہ: کوئٹہ میں ریلوے پولیس کی کاروائی ریلوے دفاتر میں جیب تراشی کرنے والی خاتون گرفتار، تفصیلات کے مطابق ریلوے پولیس کوئٹہ ریوزویشن آفس کوئٹہ میں کاروائی کرتے ہوئے مفرور ملزمہ ممتاز بی بی زوجہ مصری قوم اجوانی سکنہ احمد نواز خان سوری ڈاکخانہ و تحصیل روجھان ضلع راجن پور کو گرفتار کرلیا ملزمہ ٹرینیوں میں جیب تاشی میں ملوث تھی اور ریلوے پولیس کو دفعہ 379کے تحت مطلوب تھی جسے گرفتاری کے بعد جوڈیشل مجسٹر یٹ 6 ریلوے کوئٹہ کی عدالت میں پیش کرکے7روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں