مندبلوچستان یونیور سٹی کے طالب علم لاپتہ ہوگئے

مند(نامہ نگار) کوئٹہ سے بلوچستان یونیورسٹی کے دو طالب علم بلال ولدبخشی سکنہ ڈلسر مند اورقاسم ولد عبدالغنی سکنہ گومازی تمپ گزشتہ روز لاپتہ ہوگئے ہیں ان کے اہل خانہ نے لاپتہ ہونے کی تصدیق کردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں