پاکستان سعودی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی تائید کرتا ہے، طاہر اشرفی

اسلام آباد:پاکستان سعودی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی تائید کرتا ہے، کرونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے مناسب اور درست فیصلہ کیا گیا ہے، سعودی عرب کی قیادت اور عوام نے ہمیشہ حجاج اور زائرین کی خدمت کی ہے، شریعت اسلامیہ اضطراری حالت میں اس طرح کے فیصلے کی اجازت دیتی ہے۔یہ بات چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے نجی دورہ پر سعودی عرب روانگی کے موقع پر ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ حج ایک فریضہ ہے جس کو استطاعت کے ساتھ مشروط کیا گیا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں