کرونا کے باعث پنجاب حکومت میڈیا کوٹیکس سے اسثنی دیگی،فیض الحسن چوہان
لاہور:صوبائی وزیرپنجاب فیض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے میڈیا ہاؤسز کو مالی نقصان ہوا اور حکومت پنجاب اس بات سے واقف ہے اس کو مد نظر رکھ کر پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے میں تمام میڈیا ہاؤسز کو ٹیکس سے اسثنی دینگے اور ان کے بقایا جات جلد از جلد ادا کی جائیں گی تاکہ انہیں کسی مالی دشواری کا سامنا نہ کرسکے
Load/Hide Comments