لیویز فورس کی کاروائی بھا ری مقدار میں چر س بر آمد

مستونگ:ضلعی انتظامیہ کا منشیات کے خلاف کاروائی تیز کردی گئی، ڈپٹی کمشنر مستونگ مجیر (ر)محمد الیاس کبزئی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرمستونگ عطاالمہنم کی زیر نگرانی رسالدار میجر شاہ محمد زہری کے سرپرستی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی تیز کرتے ہوئے ان کے گرد گیرا تنگ کردیا، ڈپٹی کمشنر مستونگ میجر (ر) الیاس کبزئی اوراسسٹنٹ کمشنر مستونگ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر عطا اْلمنیم کے سربرائی میں رسالدار میجر شاہ محمد زہری تحصیلدار محمد اکرم حریفال نائب رسالدار بلال احمد محمد شہی نے لیویز فورس کے ببھاری نفری کے ہمراہ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سْنگر بائی پاس پر دوران چیکنگ کوئٹہ سے کراچی جانے والی ٹریلر TLR 535 کے خْفیہ خانوں سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ٹریلر ڈرائیور کوگ گرفتار کرلیا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش لیویز تھانہ ولی خان کررہی ہے۔اس موقع پر انھوں نے کہاکہ ضلع کو جرائم اور جرائم پیشہ عناصر اور منشیات سے پاک کیاجائیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں