اورنگی ٹاؤن میں مشتعل افراد کا خاتون پولیس افسر پر تشدد
کراچی:کراچی اورنگی ٹاؤن میں مشتعل افراد نے خاتون پولیس افسر پرپتھراؤ اور تشدد پولیس کی بھاری نفری اعلی افسران کے ساتھ اورنگی ٹاؤن پہنچ گئی جوڈیشل مجسٹریٹ آصف علی عباسی نے بھی واقع کا نوٹس لی لیا ایس ایس پی اور ڈی آئی جی ویسٹ کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم پولیس افسران کی جانب سے کشیدہ صورتحال کا جائزہ لیاجارہا ہے اطراف کی گلیوں کو مکمل طور پر سیل کرکے خاتون افسر پر حملے میں ملوث افراد کی گرفتاریاں کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments