بارکھان میں موسلادھار بارش،رڑکن میں دیوار گرنے سے 60 مویشیاں ہلاک

کوہلو:بارکھان کے نواحی علاقے رڑکن میں موسلادھار بارش ہونے کے باعث دیوار گرنے سے 60 مویشیاں ہلاک ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق بارکھان کے نواحی علاقے رڑکن میں موسلادھار بارش سے حق نواز حسنی کے گھر کی دیواد گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر 60مویشیاں ہلاک ہوگئی ہیں جن کی لاگت 7 لاکھ سے زائد بتائی گئی ہے جبکہ بارش سے فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں