مجھے کوئی وزیر فوٹیج میں ہلڑ بازی کرتا نظر نہیں آیا، اسدقیصر

اسلام آباد:صحافی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سوال کیاکہ آپ نے وزراء کیخلافایکشن کیوں نہیں لیا۔ اسد قیصر نے جواب دیاکہ جو لوگ مجھے فوٹیج میں نظر آئے ان کے خلاف ایکشن لیا،مجھے کوئی وزیر فوٹیج میں ہلڑ بازی کرتا نظر نہیں آیا۔میڈیا کی جانب سے موبائل وڈیو فوٹیج بنانے پر سپیکر گفتگو چھوڑ کر واپس چلے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں