پنجگور:کیڈٹ کالج آن لاہن کلاسیس کا آغاز

پنجگور: اطلاعات کے مطابق کیڈٹ کالج پنجگور نے آن لاہن کلاسیس کا آغاز کردیا ہے جس سے صرف چند اسٹوڈنٹس تک رساہی حاصل کرسکا۔۔کیڈٹ کالج کے ایک کیڈٹ نے ہم سے رابطہ کر کے بتایا کہ ہمارے کلاسیس کا ڈی ایس ایل کے ذریعے آغاز کسی امتحان سے کم نہیں کیوں کہ پی ٹی سی ایل کا فراہم کردہ نظام بلکل نہ ہونے کے برابر ہے انتہاہی سست سروس کی وجہ سے ہم کبھی آواز تو کبھی صرف ویڈیو ہی دیکھ پاتے ہیں۔ اور مسلسل ویڈیو کرشنگ کا بھی مسلہ کسی شدید زہنی تناو سے کم نہیں اور جیسا کہ ڈی ایس ایل صرف پنجگور کے چند ایک علاقوں تک محدود ہے اور اکثر سٹوڈنٹس کا تعلق پنجگور کے مختلف وسیع اور دور دراز علاقوں سے ہے اور یہ ڈہولتٹ صرف ٹی سی ایل کیبلنگ نہیں ہوہی اور نیٹ دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے کیڈٹس سمیت اسٹوڈنس کی بڑی تعداد آن لائن کلاسسز سے محروم اور تعلیمی سال ضایع ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔ اس سلسلے میں طلباء نے متعلقہ حکام سمیت حکومتی نماہندوں سے درخواست کی ہے کہ پنجگور میں آن لائن کلاسسز کےلئے تمام طلباء کو نیٹ کی سہولت دی جائے ان لائن کلاسسز سے صرف وہ طلباء استعفادہ کرسکیں گے جن کے ایریا میں پی ٹی سی ایل کے ڈی ایس ایل نیٹ موجود ہے اور جن کے پاس یہ سہولت میسر نہیں ان کے تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے دوسری جانب پنجگور میں موبائیل فون کے نیٹ ڈیٹا اور پی ٹی سی ایل کے ای وی او ونگل بتایا جاتاہے کہ سیکورٹی خدشات کے حوالے سے مکمل بند ہین اور لوگ صرف پی ٹی سی ایل کے ڈی ایس ایل نیٹ پر انصار کررہے ہیں جبکہ پی ٹی سی ایل کاسروس تقریباً پنجگور کے 20/15 فیصد ایریا تک حدود ہے اور جن علاقوں کو دے رہا ہے 30/40 سال پرانے اور بوسیدہ کیبل کی وجہ سے نیٹ کی نہ صرف رفتار سست ہے بلکہ باربار منقطع ہو جاتاہے اس سلسلے میں آن لائن کلاسسز لینے والے اسٹوڈنٹس نے اپیل کی ہے کہ ان لائن کلاسسز لینے والے اسٹوڈنٹس کو پہلے نیٹ کی سہولت دی جائے پھر ان لائن کلاسسز شروع لئے جائی

اپنا تبصرہ بھیجیں