کوئٹہ،ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ تفصیلا ت کے مطابق ایف سی کی گاڑی سبزل روڈ سے گزررہی تھی پہلے سے نصب شدہ اے ای ڈی بم دھماکہ ہوا جس کوئی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہے سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں