محکمہ صحت کے اہلکاروں کے لیےہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کے اجراکی منظوری
محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظور ی سے محکمہ صحت کے اہلکاروں کو ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کے اجراء کی منظوری دے دی گئ ہے اعلامیہ کے مطابق گریڈ 5 سے گریڈ 14 تک کے اہلکاروں کو ماہانہ 3000 روپے اور گریڈ 2 سے گریڈ 4 تک کے ملازمین کو ماہانہ 1500 الاؤنس دیا جاۓ گا جو فوری طور پر لا گو ہو گ
Load/Hide Comments