نیپالی خواتین کی بھارتی فوج میں بھرتی کے اشتہار پر نیپال میں ہنگامہ

کھٹمنڈو /نئی دہلی:نیپالی خواتین کی بھارتی فوج میں بھرتی کے اشتہار پر نیپال میں ہنگامہ بڑپاہوگیا،میڈیارپورٹس کے مطابق نیپال کی خواتین کی انڈین فوج میں بھرتی کے معاملے پر گرما گرم بحث اس وقت شروع ہوئی جب نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں انڈین سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ ایک نوکریوں کا اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں