بلوچستان حکومت کا کرونا سے نمٹنے کے لیے آیسولیشن وارڈ زاور ڈاکڑروں کے لیے رہائشی فلیٹس کا قیام

کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے کرونا سے نمٹنے کے لیے 460بیڈز پر مشتمل آئسولیشن وارڑ قائم کردیا آئسولیشن وارڈ کا قیام binsکی زیر تعمیر بلڈنگ میں کیا گیا ہے بلڈنگ کے تکمیل آخری مراحل میں تھی جسے محکمہ صحت میں ہنگامی بنیاد پر مکمل کردیا زیر تعمیر ڈاکڑ ہاسٹل، نرس ہاسٹل، انتظامی بلاک اور امراض کے بلاک کو آئسولیشن میں تبدیل کردیا گیا ہے قائم کردہ آئسولیشن سینٹر کرونا سے متاثرہ 460افراد کو آراستہ کرنے کی گنجائش موجود ہے آئسولیشن سینٹر میں 24گھنٹے عملہ موجودرہے گا اسکے علاوہ آئسولیشن سینٹر میں 46وینٹی لیٹرز نصب کیئے گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں