گڈانی میں لنگر انداز تیل بردار جہاز سے سلج غائب ہونے کا انکشاف، تحقیقاتی کمیٹی قائم

کراچی: گڈانی میں لنگر انداز تیل بردار جہاز پر موجود سلج میں کمی کا انکشاف ہوا ہے، جہاز پر کاغذات کے مطابق 1500 ٹن سلج موجود ہونا چاہیے تاہم جہاز پر 600 سے ساڑھے 600 ٹن سلج موجود ہے۔

جہاز پر کاغذات کے مطابق 1500 ٹن سلج موجود ہونا چاہیے تاہم 600 سے 650 ٹن سلج موجود ہے، باقی کہاں گیا اس کی تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی دیکھا جارہا ہے کہ سلج میں موجود مرکری کی اس مقدار کے ساتھ جہاز کی نقل و حرکت قانونی تھی یا غیر قانونی، سلج میں موجود مرکری کا لیول جانچنے کےلیے رپورٹ کا انتظار کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں